کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں گیس لیکج سے دھماکے میں خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد جھلس گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق نواحی علاقے پشتون آباد خوشحال خان روڈ کے نزدیک گلی میں خاتون نے صبح ناشتے بنانے کے لئے جیسے ہی ماچس جلائی تو ایک زور دار […]

کراچی:  انسانیت کے مسیحا عبدالستار ایدھی کی خدمات کے باعث پاکستان کی عوام ان کے مرنے کے بعد بھی ان سے بے پناہ محبت کرتے ہیں جس طرح عبدالستار ایدھی بے سہارا اور یتیم لوگوں کے وارث ہوتے تھے عام لوگ بھی اسی طرح اپنے آپ کو ایدھی کا وارث سمجھتے ہیں۔ […]

کوئٹہ: قطری شاہی خاندان کے 4 افراد سمیت 7 قطری باشندوں کو دفتر خارجہ کی اجازت کے بغیر تلور کے شکار کے لیے نوشکی میں داخل ہوتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ قطری شہری پیر کی شام نوشکی کی جانب سفر کررہے تھے جہاں انہیں کوئٹہ […]

مچھ(آن لائن) ریلوے پولیس اور اسپیشل برانچ نے پان پراگ ایرانی بسکٹ و سگریٹ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی کوئٹہ سے گوجرانوالہ جانیوالی جعفر ایکسپریس سے دوران چیکنگ 228پیکٹ پان پراک 26ڈنڈا غیر ملکی سگریٹ168پیکٹ ایرانی کیک برآمد کرلیا مبینہ اسمگلر گرفتار گزشتہ ایس ایچ او ریلوے پولیس مچھ […]

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے وزیر صحت نصیب اللہ مری کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ بلوچستان کے وزیر صحت نصیب اللہ مری کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے، نئے وزیر کی تقرری تک یہ […]

بلوچستان میں تلور کے شکار کے لیے 18 علاقے الاٹ کردیے گئے، رواں سال شکار کی فیس سے 35 کروڑ روپے سے زائد کی آمدنی متوقع ہے۔ محکمہ وائلڈ لائف حکام نے قطر سمیت مختلف عرب ممالک کے باشندوں کو اجازت نامے جاری کردیے ہیں۔ گزشتہ برس تلور کے شکار […]

کوئٹہ: سپین کاریز کے قریب ٹریفک حادثے کے باعث تبلیغی جماعت کے 4 افراد جاں بحق جب کہ 6 افراد زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ سپین کاریز کے قریب تبلیغی جماعت کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی اور گاڑی میں سوار  2 افراد موقع پر ہی جاں بحق جب کہ 8 افراد شدید […]

بلوچستان کے ضلع آواران سے اسلحہ اور بارودی مواد رکھنے کے الزام میں گرفتار چار خواتین کو سینٹرل جیل خضدار سے رہا کر دیا گیا ہے۔ جیل حکام کے مطابق آواران سے اسلحہ وگولہ بارود برآمدگی کے الزام میں گرفتار کی جانے والی خواتین حمیدہ، نازل، سکینہ اور سیدہ کو […]

کوئٹہ: کوئٹہ میں پہلے صوبائی شطرنج ٹورنامنٹ میں پنجاب اورسندھ کے کھلاڑیوں نے ذہانت کے جوہر دکھائے، لاہور کے نیشنل ماسٹر نے سب کی بساط لپیٹتے ہوئے ٹرافی اپنے نام کر لی۔ کوئٹہ میں پہلی بار شطرنج ٹورنامنٹ کا انعقاد، تین روزہ شطرنج ٹورنامنٹ میں بلوچستان کے 10 کلبز کے […]

کوئٹہ: سیشن عدالت نے بچی کے اغوا سے متعلق کیس میں سابق وزیر داخلہ بلوچستان سینیٹر سرفراز بگٹی کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ کوئٹہ کی سیشن عدالت کے جج آفتاب لون نے سابق وزیر داخلہ بلوچستان سینیٹر سرفراز بگٹی کے خلاف بچی کے اغوا سے متعلق کیس پر سماعت کی، سینیٹر […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔