Browsing Category

آزاد جموں کشمیر

Azad Jammu and Kashmir mashriq newspaper

مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس کے پہلے مریض کی تصدیق

سری نگر: چین سے دنیا بھر میں پھیلنے والا ہلاکت خیز کورونا وائرس مقبوضہ کشمیر بھی پہنچ گیا جہاں پہلے مریض کی تصدیق ہوگئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس کے پہلے مریض کی تصدیق ہوگئی ہے، مریض کو گورنمنٹ میڈیکل…

مقبوضہ کشمیر میں بسنے والے اپنے گھر میں ہی بے گھر ہوگئے ہیں، مسعود خان

اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بسنے والے لوگ اپنے گھر میں ہی بے گھر ہوگئے ہیں۔ ادبی ثقافتی تنظیم اشارہ انٹرنیشنل کے زیر اہتمام معروف شاعر طاہر حنفی کے دوسرے شعری مجموعے گونگی ہجرت کی تقریب…

ایل او سی پر پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی فوجی ہلاک

مظفرآباد: ایل او سی پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی پر پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی میں ایک بھارتی فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف…

کسی بھی مہم جوئی کا جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیارہیں، کور کمانڈرز

میرپور آزاد کشمیر: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان پر حملہ مودی کی آخری غلطی ہوگی اور پاکستان کا بچہ بچہ لڑے گا۔ میرپور آزاد کشمیر میں یکجہتی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کو سب سے زیادہ صبر کی صفت پسند…

مسئلہ کشمیر پر امریکی ثالثی انتہائی خطرناک ہے، وزیراعظم آزادکشمیر

مظفر آباد: وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ ہمیں مسئلہ کشمیر پر جارحانہ پالیسی اپنانے کی ضرورت ہے۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ پاکستان مشکلات کے باوجود…

میرا ایمان ہے مودی کے حالیہ اقدام کے نتیجے میں کشمیر اب آزاد ہوگا، وزیراعظم

مظفرآباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مودی کے اقدام کے نتیجے میں میرا ایمان ہے کہ کشمیر اب آزاد ہوگا اور مودی نے 5 اگست کو سنگین غلطی کی جس سے وہ پیچھے نہیں ہٹ سکتا۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان…

ملک کا پیسہ لوٹ کر باہر لے جانے والوں سے مفاہمت نہیں ہوسکتی، وزیراعظم

مظفر آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بدعنوان عناصر کے خلاف میری لڑائی ذاتی نہیں پاکستان کے لئے ہے، بدعنوان لوگ جو کرپشن کر کے پیسے باہر لے گئے ان سے مفاہمت کا مجھے نہ کہا جائے۔ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب…

آزاد کشمیر یونیورسٹی میں طالبات کے لپ اسٹک لگانے پر پابندی منسوخ

مظفر آباد: آزاد کشمیر یونیورسٹی نے طالبات کے لپ اسٹک لگانے پر پابندی کو منسوخ کردیا۔ آزاد کشمیر یونیورسٹی کے شعبہ تعلیم نے طالبات کے لپ اسٹک لگانے پر پابندی عائد کی تھی۔ طلبات کے لپ اسٹک استعمال کرنے پر پابندی کا حکم نامہ شعبہ تعلیم کی…

آرمی چیف کی صدر آزاد کشمیر سے ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے صدر آزاد کشمیر سردار مسعود سے ملاقات کی اور ایل او سی سمیت مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے صدر…

لندن میں چاقو کے وار سے دو افراد ہلاک، حملہ آور مارا گیا

لندن: برطانیہ میں لوگوں پر حملہ کرکے انہیں زخمی کرنے والے ایک شخص کو پولیس نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ لندن کے مصروف علاقے لندن برج پر ایک شخص نے پہلے کہا کہ اس کے سینے پر بم بندھا ہوا ہے اور اس کے بعد اس نے وہاں موجود کئی افراد پر