اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کسی بھی قسم کی ڈیل کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نو ڈیل، نو کمپرومائز کی پالیسی کے تحت احتساب کا عمل جاری رہے گا۔  وزیراعظم عمران خان سے تحریک انصاف کے رہنماء بابر اعوان نے اسلام آباد میں ملاقات کی […]

 اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ملک میں پہلی بار حکمرانوں کے بجائے قومی خزانے کی آمدنی بڑھ رہی ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں گزشتہ […]

اسلام آباد: سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جنوری سے جون کے بقایا جات کی وصولیوں کیلئے درخواست جمع، صارفین سے بقایا جات وصولی سے ٹیرف میں فی یونٹ 70 پیسے اضافہ متوقع جبکہ ایک سال میں وصولی کی صورت میں ٹیرف میں 45 پیسے فی یونٹ […]

پشاور: پشاور موٹروے ٹول پلازہ سے مظفر آباد تک لانگ مارچ کیا جائے گا، ہزاروں کی تعداد میں قبائلی اس مارچ میں شریک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے خیبر پختونخوا کے قبائلیوں نے ماضی کی یاد تازہ کر دی، کشمیر کے نعرے پشاور موٹر وے کی […]

بھارتی چیف جسٹس رنجن گوگوئی کا کہنا ہے کہ وہ خود مقبوضہ کشمیر کے شہر سری نگر جاکر دیکھیں گے کہ وہاں عوام کو ہائی کورٹ تک کی رسائی ہے کہ نہیں تاہم انہوں نے مقبوضہ وادی میں معمولات زندگی کی بحالی کے کوئی احکامات جاری نہیں کیے۔ بھارتی خبر […]

احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس کے ذریعے منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور سے جیل میں ہفتے میں دو روز اہلِ خانہ اور وکلا سے ملاقات کی درخواست مسترد کر […]

اسلام آباد: سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر حملے کے بعد دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی پیٹرلیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کااثر پاکستان پر بھی پڑے گا، ذرائع کے مطابق یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی […]

 اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے سے پاکستانی موٴقف کو تقویت ملی ہے۔ اپنے بیان میں وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ بہت بڑی کامیابی ہے، اس […]

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں خصوصی ملاقات کی ہے۔ شہبازشریف نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کی بعد ازاں خواجہ آصف اور احسن اقبال بھی ملاقات میں شامل […]

احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو پیرول پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ شاہد خاقان عباسی کی بہن کی جانب سے تایا کے انتقال پر جنازے میں شرکت کے لیے سابق وزیراعظم کو پیرول پر رہا کرنے کی درخواست دائر کی گئی۔ شاہ خاقان عباسی کی […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

مشرق اخبار لاہور کوئٹہ پاکستان کے سائیڈ ممتاز احمد شیف ڈائریکٹر. مشرقی اخبار قومی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستانی اپ ڈیٹ میں اہم حصہ کام کر رہا ہے. غریب اور ناقدین کے قوانین اور قوانین کی آواز. مشرقی اخبار اس کے روشن مستقبل کی تلاش میں ہے

فوری روابط