بلوچستان میں چھٹے روز بھی لاک ڈاﺅن :سبزی ،گوشت،دودھ اور میڈیکل اسٹور کھلے رہے

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان کے 34اضلاع میں کورونا وائرس کے پھیلاﺅ سے نمیٹنے کیلئے چھٹے روز بھی لاک ڈاﺅن رہا سبزی ،گوشت،دودھ اور میڈیکل اسٹور کھلے رہیں تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کوروناوائرس کے باعث صوبے بھر میں مکمل لاک ڈاون لاک ڈوان کے دوران…

عوام صبر وتحمل کا مظاہرہ کریں اپنے گھروں تک محدود رہیں : وزیر داخلہ بلوچستان

کوئٹہ(آن لائن)وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاءاللہ لانگو نے عوام سے ایک بار پھر اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ صبر وتحمل کا مظاہرہ کریں اپنے گھروں تک محدود رہیں بلوچستان حکومت مشکل حالات میں اپنے عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی کورونا وائرس پر قابو پانی…

بلوچستان میں ہر کمشنر کو ایک ایک کروڑ روپے جاری

کوئٹہ(آن لائن)صوبائی وزیر خزانہ بلوچستان میر ظہور بلیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ہر کمشنر کو ایک ایک کروڑ روپے جاری کر دیئے گئے پی ڈی ایم اے کو بھی ایک ارب روپے سے زائد کی رقم جاری کر دی گئی ہے ان خیالات کااظہار انہوں نے پی ڈی ایم اے کے…

کورونا کے معیشت پر منفی اثرات؛ حکومت کو بجٹ کی تیاری میں شدید مشکلات کا سامنا

اسلام آباد: وفاقی حکومت کیلیے کورونا وائرس سے پیدا ہونیوالی صورتحال کے باعث آئندہ مالی سال 2020-21 کے بجٹ کی تیاری میں بھی شدیدمشکلا ت پیدا ہوگئی ہیں رواں مالی سال کیلیے تمام اقتصادی اہداف متاثر ہونیکی وجہ سے اگلے بجٹ کے حوالے سے اقتصادی…

سندھ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ ایک مستحق بھی کہیں بھوکا نہ رہ جائے، بلاول

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی یہ ذمہ داری ہے کہ کوئی ایک مستحق بھی کہیں بھوکا نہ رہ جائے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں سندھ حکومت کا اجلاس ہوا جس میں…

گھبراہٹ میں کئے جانے والے فیصلے درست نہیں ہوتے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جو بھی حکمت عملی بنارہے ہیں اس میں دیہاڑی دار مزدور پہلی ترجیح ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں کورونا وائرس کی مجموعی صورتحال اور ملک میں اشیائے…

کوئٹہ لاک ڈاون : اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں میں 40 فیصد اضافہ

کوئٹہ لاک ڈاون : اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں میں 40 فیصد اضافہ کوئٹہ میں اشیاء خورونوش کی مصنوعی قلت پیدا کرنے کے لئے منافع خور مافیا سرگرم ہو گیا۔ اطلاعات کے کریانے کی دکانوں پر چینی، دالیں اور آئل کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کر…

وزیر اعلی بلوچستان کے احکامات پر بی ایم سی میں 49 وینٹی لیڑ کا ہنگامی انتظام

کوئٹہ ۔ وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کے احکامات پر صوبے کی سب سے بڑی اسپتال بی ایم سی میں 49 وینٹی لیڑ کا ہنگامی انتظام کردیا گیا ۔ ایم ایس بی ایم سی ڈاکٹر محمد سلیم ابڑو  کوئٹہ ۔ صوبے کی سب سے بڑی اسپتال بغیر وینٹی لیڑز کے چلتی رہی…

کورونا عالمی وبا، حفاظتی تدابیر اپنا کر خاندان محفوظ بنائیں ، حمیرا ارشد

معروف گلوکارہ حمیراارشد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس ایک ایسی وباء بن چکی ہے، جس نے چائنہ اورایران نہیں بلکہ دنیا کے قریباً200 ممالک کواپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، ایسے میں احتیاط ہی سب سے اہم ہے کیونکہ یہ مرض ایک دوسرے کے قریب آنے سے منتقل ہوتا…

اسمتھ پر عائد پابندی ختم، دوبارہ آسٹریلین ٹیم کی قیادت کے اہل ہو گئے

بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے سب پابندی کا شکار سابق آسٹریلین کپتان اسٹیو اسمتھ کی پابندی کی مدت کا آخاتمہ ہو گیا ہے جس کے ساتھ ہی وہ دوبارہ آسٹریلین ٹیم کی قیادت کے اہل ہو گئے ہیں۔ یاد رہے کہ 2018 کے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بال ٹیمپرنگ کے الزام میں…