بھارت میں لاک ڈاؤن؛ سلمان خان کا 25 ہزار مزدوروں کی مدد کا اعلان

ممبئی: بھارت بھر میں کورونا وائرس کے پیش نظر 21 روزہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے متاثر ہونے والے فلم انڈسٹری کے 25 ہزار سے زائد لوگوں کی مدد کے لیے سلمان خان میدان میں آگئے۔ دنیا بھر میں جنگل کی آگ کی طرح پھیلتے ہوئے کورونا وائرس نے بھارت کو…

جونز نے پاکستان کی کوچنگ کا امکان مسترد کردیا

لاہور: ڈین جونز نے پاکستان ٹیم کی کوچنگ کا امکان مسترد کردیا، سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا ہے کہ دوبارہ کبھی اس عہدے کیلیے درخواست نہیں دوں گا۔ پی ایس ایل میں بابر اعظم کی کوچنگ خوشگوار تجربہ رہا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے ہیڈ…

باکسرعامر خان کا پاکستان میں کورونا متاثرین کے لئے 4 کروڑ روپے دینے کا اعلان

سابق عالمی چیمپیئن عامر خان نے پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ غریب خاندانوں کے لئے 4 کروڑ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے پاکستان میں کورونا کی صورتحال سے متاثرہ خاندانوں کی امداد کے لیے کمر کس…

کورونا وائرس میں مبتلا کینیڈین وزیراعظم کی اہلیہ صحت یاب

اوٹاوا: کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ کورونا وائرس کو شکست دیکر مکمل طور پر صحت یاب ہوگئی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس سے متعلق روزانہ کی بنیاد پر پریس بریفنگ کے دوران کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے قوم کو…

مصر میں کورونا وائرس سے متعلق افواہیں پھیلانے پر کروڑوں روپے جرمانہ

قاہرہ: مصر میں سوشل میڈیا پر کورونا وائرس کے حوالے سے افواہیں پھیلانے اور بے بنیاد خبریں شیئر کرنے پر ایک لاکھ سے 3 لاکھ پاؤنڈ تک جرمانہ اور 2 سال قید کی سزا ہوگی۔ عرب میڈیا کے مطابق مصر میں سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر کورونا وائرس سے…

طالبان کا افغان حکومتی ٹیم کے ساتھ مذاکرات سے انکار

کابل: طالبان نے افغان حکومت کی جانب سے تشکیل دی گئی 21 رکنی ٹیم کو مسترد کرتے ہوئے انٹرا افغان مذاکرات سے انکار کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے صدر اشرف غنی کی جانب سے ’بین الافغان مذاکرات‘ کے…

پنجاب میں کورونا مریض سے میل ملاپ جاننے کیلئے کانٹیکٹ ٹریسنگ سسٹم متعارف

لاہور: پنجاب میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریض کے لوگوں سے میل ملاپ سے متعلق جاننے کے لئے کانٹیکٹ ٹریسنگ سسٹم متعارف کرادیا گیا ہے۔ کورونا وائر س کے سلسلے میں انتظامی امور، طبی سہولیات کی فراہمی اور سپلائی چین کے جائزے کیلئے چیف سیکرٹری…

خیبرپختونخوا حکومت نے کورونا کے مشتبہ و مصدقہ مریضوں سے متعلق پالیسی جاری کردی

پشاور: محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے کورونا وائرس کے مشتبہ و مصدقہ مریضوں کو قرنطینہ اور آئسو لیشن میں رکھنے کے حوالے سے پالیسی جاری کردی۔ ڈی جی ہیلتھ خیبر پختونخوا کے دفتر سے جاری پالیسی میں قرطینہ اور آئسولیشن کا طریقہ کار وضع کیا گیا ہے۔…

پیٹرول پمپس صبح 8 سے شام 5 بجے تک کھلیں گے، محکمہ داخلہ سندھ

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے پیٹرول پمپس اور ٹائر پنکچر شاپس کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق شہر میں واقع پیٹرول پمپس صبح 8 سے شام 5 بجے تک کھلیں گے البتہ ٹائر پنکچر کی دکانیں کھلی رہیں گی، پابندی کا اطلاق صوبے…

دیہاڑی دار تک راشن یا کوئی اور مدد پہنچانے کا مکنزم بنانا چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم ایسا مکنزم بنانا چاہتے ہیں کہ دیہاڑی دار تک راشن یا کوئی اور مدد پہنچائی جائے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت کورونا ایمرجنسی فنڈ کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں وزیر…