Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

مردم شماری کا معاملہ: پیپلزپارٹی کے بعد پی ٹی آئی وفد آج ایم کیو ایم سے ملاقات کریگا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی : مردم شماری تنازع پر ایم کیو ایم کی اہمیت بڑھنے لگی، پیپلزپارٹی کے بعد تحریک انصاف والے بھی آج ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔

رابطہ کمیٹی سے ملاقات کرنے والے پاکستان تحریک انصاف کے وفد میں خرم شیر زمان، فردوس شمیم نقوی، حلیم عادل شیخ اور دیگر شامل ہونگے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں پی ایس 88 الیکشن، ضمنی انتخابات اور دیگر امور پر بھی بات چیت ہوگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.