نئی دہلی : حکومت کی بے حسی سے تنگ مظاہرین نے احتجاج کے دوران ٹیلی فون کے ٹاورز کو نقصان پہنچانا شروع کردیا ،ریاست پنجاب اور ہریانہ میں کسانوں نے کئی علاقوں میں ٹیلی فون کے سینکڑوں ٹاورز کو نقصان پہنچایا ،اپوزیشن جماعت کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی نے کہاکہ مودی سرکارکو کسانوں اور عام آدمی کی نہیں بلکہ صنعت کار دوستوں کی فکرہے ۔
مشرق مزید