Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک، شمالی علا قوں میں سرد رہنے کی پیشگوئی

0

لاہور : محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں موسم خشک رہے گا، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں موسم سرد رہنے کی توقع ہے، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی موسم سرد اور خشک رہے گا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.