Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بلوچستان، ایران اور افغان بارڈرز کو کھو ل دیا گیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ:پاک افغان باب دوستی اور تفتان بارڈر کو دو روز بندش کے بعد کھول دیاگیا۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق پاک افغان چمن بارڈر اور پاک ایران تفتان بارڈر کو محرم الحرام میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر بند کردیا گیا تھا بارڈرز کو مکمل طور پر کھول دئیے گئے اورپیدل آمدورفت شروع ہوگئی بلکہ چمن بارڈر کے کھلنے سے نیٹو سپلائی دو طرفہ تجارت دوبارہ بحال ہوگئی ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.