Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بابراعظم کو انگلینڈ میں ٹی ٹونٹی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (سپورٹس رپورٹر)بابراعظم کو انگلینڈ میں سمرسٹ کی جانب سے ٹی ٹونٹی بلاسٹ میں شرکت کی اجازت مل گئی ۔قومی ٹی ٹونٹی کپتان انگلینڈ کے خلاف سیریز ختم ہونے کے بعد 2 ستمبر کو سمرسٹ کاؤنٹی کو جوائن کرلیں گے ، گزشتہ برس بھی بابراعظم سمرسٹ کی جانب سے 578 رنز بناکر ٹاپ سکورر رہے تھے ، وہ اس مرتبہ 7 گروپ میچز کے ساتھ ناک آوٹ مرحلے میں رسائی پانے کی صورت میں 4 اکتوبر تک سمرسٹ کا حصہ رہیں گے ۔سمرسیٹ کاونٹی نے امید ظاہرکی ہے کہ بابر اعظم گزشتہ سیزن کی طرح اس بار بھی بہترین پرفارمنس دے کر ٹیم کی کامیابیوں میں کردار اد ا کریں گے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.