Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سونے کی قیمت 1800 روپے فی تولہ گر گئی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (بزنس رپورٹر) اس مدت میں ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1800 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 18 ہزار 500 روپے سے گھٹ کر ایک لاکھ 16 ہزار 700 روپے ہو گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت 1544 روپے کی کمی سے ایک لاکھ 51 روپے ہو گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.