Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ٹڈی دل خاتمہ کا آپریشن، پنجاب و خیبر پختونخوا سے صفایا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد:  نیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹر کی جانب سے ٹڈی دل کے حوالے سے جاری کردہ تازہ ترین صورتحال کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا سے ٹڈی دل کا خاتمہ کر دیا گیا۔

ملک بھر میں وزارت قومی غذائی تحفظ و پاک آرمی کی مشترکہ ٹیموں کا انسداد ٹڈی دل کیلئے آپریشن جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 151626 ہیکٹرز رقبے کا سروے مکمل کیا گیا۔ 24 گھنٹوں کے دوران تھرپارکر اور لسبیلہ کے علاقوں میں 750 ہیکٹر رقبے پر کنٹرول آپریشن کیا گیا۔

گزشتہ 6 ماہ کے دوران 11227.03 ہیکٹرز رقبے پر سپرے کر کے ٹڈی دل کا خاتمہ کیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.