Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کراچی، کورونا کے سبب خالی ہوٹلوں میں رش

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی میں کورونا کے سبب تقریباً خالی رہنے والے ہوٹلز اب کھچا کھچ بھر گئے۔ ڈیفنس، کلفٹن کے رہائشیوں نے ہوٹلوں میں بکنگ کرا کر رہنا شروع کردیا ہے۔

ہوٹل انڈسٹری کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کمروں کی بکنگز ڈی ایچ اے اور کلفٹن میں پانی بھرنے اور بجلی کے طویل بریک ڈاؤن کے سبب ہوئی ہیں۔

حالیہ دنوں میں بڑی کمپنیز نے بھی اہم اسٹاف کو ہوٹلوں میں ٹھہرایا جبکہ سرجانی، کھارادر اور دیگر علاقوں کے مکینوں نے رشتے داروں کے گھر پناہ لی ہوئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.