Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی، 3 کشمیری شہید

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی یوم عاشورہ پر بھی جاری رہی۔

کشمیر میڈیا سروسز (کے ایم ایس) کے مطابق بھارتی فورسز نے سری نگر میں محاصرے کی آڑ میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید کردیے ہیں۔

کے ایم ایس کے مطابق آج  3 کشمیری نوجوانوں کی شہادت کے بعد بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید کیے جانے والوں کی تعداد 10 ہوگئی۔

بھارتی فورسز نےگزشتہ 3 دن کے دوران ریاستی دہشت گردی کرتے ہوئے سری نگر، پلواما اور شوپیاں میں 10 کشمیری نوجوان شہید کیے ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.