Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

وزیراعلئ بلوچستان کا عاشورہ محرم کے جلوسوں کے پر امن انعقاد اور اختتام پر اطمینان کا اظہار 

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کا کوئٹہ سمیت دیگر اضلاع میں عاشورہ محرم کے جلوسوں کے پر امن انعقاد اور اختتام پر اطمینان کا اظہار

 

۔وزیراعلئ کی جلوسوں کی سیکیورٹی کے بہترین اقدامات پر پولیس ایف سی لیویز انتظامیہ اور معاونت کی فراہمی پر پاک فوج کی تعریف

 

۔فول پروف حفاظتی انتظامات ٹیم ورک کا نتیجہ ہیں جسکے لیۓ سیکیورٹی کے تمام ادارے مبارکباد کے مستحق ہیں۔وزیراعلئ جام کمال خان

 

۔وزیراعلئ کا  فرقہ ورانہ اور مزہبی ہم آہنگی کے فروغ پر تمام مکاتب فکر کے علماء کرام سے اظہار تشکر

 

۔وزیراعلئ کی جانب سے 1122ایمرجنسی سروس ،سیکیورٹی اہلکاروں اور افسران کو شاباشی کا پیغام

Leave A Reply

Your email address will not be published.