Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سندھ حکومت نے عید کی تعطیلات میں اضافہ کر دیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی:  سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چھٹی میں ایک دن کا اضافہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے جاری نئے نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات اب 2 اگست کے بجائے 3اگست تک ہوں گی۔

خیال رہے کہ اس سے قبل جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات جمعہ 31 جولائی سے اتوار 2 اگست تک رکھی گئی تھیں تاہم اب اس میں ایک دن کا اضافہ کردیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.