Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پی ٹی اے کا پب جی گیم اور بیگو اپیلی کیشن بحال کرنے کا فیصلہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے آن لائن گیم پلیئرز ان نان بیٹل گراؤنڈ (پب جی) اور لائیو اسٹریمنگ اپیلی کیشن بیگو پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

واضح رہے کہ یکم جولائی کو پی ٹی اے نے ‘معاشرے کے مختلف طبقات سے شکایات موصول ہونے’ کے بعد پب جی گیم پر عارضی پابندی عائد کردی تھی۔

بعدازاں 21 جولائی کو عوامی حلقوں کی جانب سے مسلسل شکایت کے بعد پی ٹی اے نے فحش اور غیر اخلاقی مواد پر لائیو اسٹریمنگ ایپلی کیشن بیگو کو بند کردیا جبکہ ویڈیو شیئرنگ سروس ٹک ٹاک کو ‘حتمی وارننگ’ جاری کردی تھی۔

حالیہ پیش رفت سے متعلق پی ٹی اے کی جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا کہ پب جی اور پی ٹی اے حکام کے مابین ایک اہم اجلاس ہوا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.