Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

حکومت بلوچستان جام کمال خان کی قیادت میں صوبہ خوشحالی کی طرف گامزن ہے،بشریٰ رند

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (آن لائن)پار لےمانی سےکرٹری برائے اطلاعات محترمہ بشریٰ رند نے اپنے اےک بےان مےں کہا ہے کہ حکومت بلوچستان جام کمال خان کی قےادت مےں صوبہ خوشحالی کی طرف گامزن ہے اور اس عزم کا اظہار کےا ہے کہ کسی سے مرعوب ہوئے بغےر ہم ترقی کے سفر کا جاری رکھےںگے اور منزل پر پہنچ کر ہی دم لےں گے۔ صوبہ بلوچستان کی خوش قسمتی ہے کہ اےسا وزےر اعلیٰ ملا ہے جو بلا تفرےق پورے صوبے کو اپنی توجہ کا مرکزبنائے ہوئے ہےں ۔ صوبے مےں صحت تعلےم اور دےگر اداروںپر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔ اور وہ وقت دور نہیں جب ان اقدامات کے ثمرات عوام کی بہبود اور خوشحالی کی صورت مےں نمودار ہونا شروع ہو جائےں گے۔ کرونا اےک عالمی وبا ہ کی صورت مےں نمودار ہوئی حکومت بلوچستان کی بہترےن قائدانہ صلاحےتوں کی بدولت صوبہ بلوچستان متاثر ہونے سے کافی حد تک محفوظ رہا۔ حکومت بلوچستان کے ساتھ ساتھ عوام کی بھی ذمہ داری ہے کہ حکومتی اقدامات کو سمجھےںاور اس حوالے سے اپنا بھر پور تعاون کرتے ہوئے ساتھ نبہاےں کےونکہ حکومت عوام کے تعاون کے بغےر اپنے اےدا ف حاصل کرنے مےں کامےاب ہوگی۔ انہوں نے حکومتی کارکردگی پر اطمنان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی اقدامات صوبے مےں خوشحالی اور ترقی کے ضامن ہےں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.