Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بلوچستان کے مالی سال2021-22کا بجٹ18جون کو پیش کیا جائے گا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(اے این این)بلوچستان کے مالی سال 2021-22کا سالانہ بجٹ18جون کو صوبائی اسمبلی زرغون روڈ کے ہال میں صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور احمد بلیدی پیش کریں گے بجٹ میں دیگر ترقیاتی کاموں کے ساتھ معذوروں کو کومک کے نام پر ایک پروجےکٹ رکھا گےا ہے جو تےن ارب روپے سے زائد ہے اس رقم سے ان معذ وروں کی داد رسی کرے گی جن کی آمدنی نہ ہونے کے برابر ہے واضح رہے کہ صوبائی حکومت نے اس سال بجٹ کو عوام دوست بنانے کےلئے اقدامات کےے ہےں موجودہ بجٹ کا مکمل حجم پانچ سو ارب روپے سے زےادہ ہے اور اس حکومت کی پہلی بجٹ ہے کہ سرکاری ملازمےن کی تنخواہوں مےں15سے20فےصد جبکہ اس مرتبہ معذوروں کی داد راسی کےلئے تےن ارب روپے کی رقم اےک پروجےکٹ رکھاگےا ہے جن کا نام معذوروں کی کومک کرنا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.