Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

حسن علی آئسولیشن میں پریکٹس اور ایکسرسائز میں مصروف

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد ( سپورٹس ڈیسک ) اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل ہمارا برانڈ ہے جس کو کامیاب بنانا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ ٹورنامنٹ سے قبل آئسولیشن میں وقت گزر رہا ہے اور کمرے میں ہی پریکٹس اور ایکسرسائز کا سلسلہ جاری ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.