Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے استعفیٰ دیدیا، راشد لطیف

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور ( سپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کوارسال کردیا ہے جو کہ بورڈکے پیٹرن ان چیف بھی ہیں۔ راشد لطیف نے کہا کہ احسان مانی نے چند روز قبل ہی استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کے حوالے کیا اورمیری یہ اطلاع بالکل درست ہے ۔ یا د رہے کہ احسان مانی کے عہدے کی مدت رواں سال چارستمبر کو پوری ہورہی ہے تاہم پی سی بی نے اپنے سربراہ کے مستعفی ہونے کی اطلاعات پرفی الحال چپ سادھ رکھی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.