بلوچستان کورونا وائرس اپڈیٹ
مورخہ 30 مارچ 2021
سکریننگ کئے گئے لوگوں کی کل تعداد: 654879
مورخہ 30 مارچ 2021 کو کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد:22
کورونا وائرس مثبت رزلٹ کی مریضوں کی کل تعداد:19557
کورونا واٸرس کے پھیلنے کی شرح% 4.5 فیصد
کورونا وائرس منفی رزلٹ کی تعداد:187237
مورخہ 30 مارچ 2021 کو کورونا کے کیے گئے ٹیسٹ کی تعداد: 488
اب تک کورونا کے کیے گئے مجموعی ٹیسٹ کی کل تعداد 206794
کورونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی کل تعداد:19090
کورونا وائرس سے جانبحق مریضوں کی کل تعداد: 207
بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا واٸرس کی اپڈیٹ
مورخہ 30 مارچ 2021 کو بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا واٸرس کے نٸے مریضوں کی تعداد 06
بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا واٸرس مثبت رزلٹ کے مریضوں کی کل تعداد 1057
بلوچستان کے مختلف تعلیمی اداروں میں اب تک کیے گٸے مجموعی ٹیسٹ کی کل تعداد 20663
بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں 30 مارچ 2021 کو کورونا واٸرس کے کیے گٸے ٹیسٹ کی تعداد 20
بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں منفی رزلٹ کی کل تعداد 19606 , محکمہ صحت بلوچستان