Get real time updates directly on you device, subscribe now.
لندن ( سپورٹس ڈیسک) ایک انٹرویو میں جائلز نے کہا کہ ہم اپنے کھلاڑیوں کے ساتھ آئی پی ایل میں شمولیت کے حوالے سے الجھنا نہیں چاہتے کیونکہ ایسا کرنے سے ہمیں مستقبل میں اپنے بہترین کھلاڑیوں سے محروم ہونا پڑ سکتا ہے ۔