Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ملک میں کورونا کا پھیلاؤ تشویشناک، 24 گھنٹے کے دوران 78 اموات، 4757 نئے مریض

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 78 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 14 ہزار 434 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 67 ہزار 957 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 757 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 2 لاکھ 20 ہزار 392، سندھ میں 2 لاکھ 65 ہزار 443، خیبر پختونخوا میں 87 ہزار 55، بلوچستان میں 19 ہزار 557، گلگت بلتستان میں 5 ہزار 24، اسلام آباد میں 57 ہزار 833 جبکہ آزاد کشمیر میں 12 ہزار 663 کیسز رپورٹ ہوئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.