Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پی ٹی آئی کا دور حکومت معیشت، گورننس کے لحاظ سے بدترین رہا، شہباز شریف

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا دورحکومت معیشت اورگورننس کے لحاظ سے بدترین رہا۔

مسلم لیگ ن کے صدرشہبازشریف نے ٹوئٹ میں کہا کہ اقتصادی اور سیاسی استحکام براہ راست قومی سلامتی سے جڑا ہوتا ہے۔ پی ٹی آئی کا  دور حکومت معیشت کو خراب کرنے اور گورننس  کے لحاظ سے بدترین رہا ہے۔

 

 

شہباز شریف نے مزید کہا کہ شہری اپنے مستقبل کے بارے میں اتنے ناامید پہلے کبھی نہیں تھے۔ اس کے مضمرات براہ راست قومی سلامتی پر ہوئے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.