Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سال 2021 ہالی ووڈ فلموں کیلیے کامیاب سال رہا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سال دو ہزار اکیس ہالی ووڈ فلموں کیلیے کامیاب سال رہا، دو ہزار بیس میں کورونا کی وجہ سے ریلیز نہیں ہو سکی تھیں وہ ریلیز ہوئیں اور کامیاب بھی رہیں۔

اسپائیڈر مین سال کی سب سے کامیاب فلم بن گئی جس نے ایک سو اسی ارب روپے سےزائد کا بزنس کرلیا۔ دو ہزار بیس میں ریلیز نہ ہونے والی فلم نو ٹائم ٹو ڈائی 2021 میں ریلیز کر دی گئی جس کا جادو دنیا بھر پر چھا گیا،ڈینیل کریگ کی فلم نے اٹھائیس ارب روپے سے زائد کا بزنس کیا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.