Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پی آئی اے کی مشہد ایران کے لیئے پروازوں کا آغاز

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پی آئی اے کی مشہد ایران کے لیئے پروازوں کا آغاز،پی آئی اے نے پانچ سال کے وقفے کے بعد مشہد کے لئے پروازیں شروع کی گئی ہیں۔

پہلی پرواز پی کے 119 کے ذریعے 165 مسافر لاہور سے مشہد روانہ ہوئے۔ مشہد کی پروازیں پہلے سے شروع کی گئی نجف، بغداد اور دمشق کی پروازوں کے سلسلے کی کڑی ہیں۔ مشہد کی پرواز کے ساتھ زائرین کی تمام مقدس مقامات کی رسائی ممکن ہوگئی ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.