Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

فخر زمان کا بھی بگ بیش لیگ سے معاہدہ طے پاگیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پاکستان کے اوپنر فخر زمان کا بگ بیش لیگ فرنچائز برسبین ہیٹ سے معاہدہ طے پاگیا۔ فخر زمان اس سیزن میں بگ بیش لیگ کھیلنے والے چھٹے پاکستانی کرکٹر ہوں گے۔ اوپنر آئندہ ہفتے ویزہ ملنے کے بعد آسٹریلیا روانہ ہوجائیں گے۔

پاکستان کے پاور ہٹر اوپنر فخرزمان کا بگ بیش لیگ فرنچائز برسبین ہیٹ سے معاہدہ طے پاگیا ہے۔ وہ آئندہ ہفتے ویزہ ملنے کے بعد آسٹریلیا روانہ ہوجائیں گے۔ اکتیس سالہ فخر زمان اس سیزن میں بگ بیش لیگ کھیلنے والے چھٹے پاکستانی کرکٹر ہوں گے۔ شاداب خان، حارث رؤف، محمد حسنین، سید فریدون اور احمد دانیال پہلے ہی بی بی ایل کی مختلف ٹیموں سے کھیل رہے ہیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.