Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کپیٹل یونیوسٹی میں کنسرٹ کا اہتمام، ساحر علی بگا ، آئمہ بیگ اور عاصم رضا کی شاندار پرفارمنس

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور : کپیٹل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام میوزیکل کنسرٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں معروف گلوکارساحر علی بگا ،عاصم رضا ، نعمان ملک اور گلوکارہ اور آئمہ بیگ نے زبردست پرفارمنس دی۔

گلوکاروں نے اپنی خوبصورت آوازکا جادو جگایا تو طلباء جھوم اٹھے، گلوکاروں کا کہنا تھا کہ طلباء نے ان کا جوش بھی بڑھا دیا۔

یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق پڑھائی کیساتھ طلباء کو تفریح فراہم کرنا بھی ترجیحات میں شامل ہے۔

 

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.