Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

وزیراعلی سندھ نے 4 ہزار 401 ہیڈ ماسٹرز کو ترقی دینے کی سمری منظور کرلی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی :  سکول ہیڈ ماسٹرز کا 18 سال بعد ترقیوں کا دیرینہ مسئلہ حل ہوگیا۔ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے 4 ہزار 401 ہیڈ ماسٹرز کو ترقی دینے کی سمری منظور کرلی۔

17 سے 20 گریڈ کے ہیڈ ماسٹرز کو ترقیاں دی جائیں گی۔ 17 گریڈ کے 3 ہزار 974، گریڈ 18 کے 293 ہیڈ ماسٹرز شامل ہیں۔ گریڈ 19 کے 130، گریڈ 20 کے 4 ہیڈ ماسٹرز بھی ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔

خیال رہے سندھ بھر کے ہیڈ ماسٹرز کو 18 سال سے ترقیاں نہیں مل سکی تھیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.