Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پاک افریقہ تجارتی کانفرنس آئندہ ماہ نائیجیریا میں ہوگی ، مشیرتجارت

0

کراچی ( بزنس رپورٹر) وزارت تجارت متنوع اور جیوگرافک برآمدات کیلئے کوشاں ہے ۔ اپنے بیان میں عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ دوسری پاکستان افریقہ تجارتی کانفرنس 23 نومبر سے 25 نومبر تک لے گوس میں ہوگی۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان سے 100 سے زائد کمپنیاں تجارتی کانفرنس میں شرکت کریں گی، یہ کانفرنس کینیا میں ہونے والی پہلی کانفرنس کا تسلسل ہے ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.