Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

جانی ڈیپ اور امبر ہرڈ کے مقدمے پر مبنی فلم 30 ستمبر کو ریلیز ہوگی

0

 ہالی وڈ اداکار جانی ڈیپ اور ان کی سابق اہلیہ امبر ہرڈ کے درمیان امریکی عدالتوں میں چلنے والے مقدمے پر بنائی گئی فلم کا ٹریلر جاری کرتے ہوئے اسے 30 ستمبر کو ریلیز کرنے کا اعلان کردیا گیا۔

’ہاٹ کیک: جانی/ہرڈ ٹرائل‘ کے نام سے بنائی گئی فلم کے مختصر ٹیزر میں دونوں اداکاروں کے مرکزی کردار دکھائے گئے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.