Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

صوبائی بیور و کر یسی میں تقر ریاں و تباد لے کمشنر کوئٹہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ( این این آئی) صوبائی بیور و کر یسی میں تقر ریاں و تباد لے کمشنر کوئٹہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ، چیف سیکر ٹری بلو چستان کیپٹن(ر) فضیل اصغر کے جا ر ی کر دہ اعلا میہ کے مطابق کمشنر کوئٹہ عثمان علی خان کا تبادلہ کرکے انہیںمحکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ اسفند یار کا کڑ کو کمشنر کوئٹہ، ڈپٹی سیکر ٹری وزیر اعلیٰ سیکر ٹریٹ یاسر حسین کو ڈپٹی کمشنر صحبت پور ، ڈپٹی کمشنر صحبت پور محمد یو نس کو سیٹلمنٹ آفیسر مکران ، سیٹلمنٹ آفیسر مکران محمد نعیم گچکی کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اس کے علاوہ ایڈ یشنل کمشنر مکران محمد عظیم کا کڑ کو ڈپٹی کمشنر دکی جبکہ ڈپٹی کمشنر دکی قر بان علی مگسی کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کر نے کی ہد ایت کی گئی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.