Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

قومی احتساب بیورو ایک آنکھ سے محروم، اسے صرف اپوزیشن نظر آتی ہے: احسن اقبال

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نیب کو سیاسی انتقام کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے، قومی احتساب بیورو ایک آنکھ سے محروم ہے اسے صرف اپوزیشن نظر آتی ہے، اس کی حکومت کو دیکھنے والی آنکھ اندھی ہوچکی ہے، حکمرانوں سے نجات تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔

پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا حکومت سے نجات تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی، کوئٹہ سے احتجاجی تحریک کا آغاز کریں گے، حکومت نے معیشت تباہ کر دی، نیب کو سیاسی انتقام کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے، اے پی سی کے بعد نیب نے کارروائیاں تیز کر دیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.