Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

اے پی سی کی مرکزی قیادت کا اجلاس طلب

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اے پی سی میں شامل 12 اپوزیشن جماعتوں کی مرکزی قیادت کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔

اے پی سی میں شامل 12 اپوزیشن جماعتوں کی مرکزی قیادت کا اجلاس 2 اکتوبر کو آن لائن طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں ریلیوں اوراکتوبرسے دسمبر تک جلسوں و احتجاج کا روڈ میپ بنایا جائے گا۔

اجلاس میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی عہدیداران کے فیصلہ کیا جائے گا۔ پی ڈی ایم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اگلا اجلاس 5 اکتوبر کو اسلام آباد میں احسن اقبال کی زیر صدارت ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.