Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

قصور قوانین کا نہیں ذہنیت کا ہے :مہوش حیات

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور :  انسٹاگرام پر مہوش حیات نے اپنی مقبول ترین فلم ‘ایکٹر اِن لا ’ کے ایک منظر کی ویڈیو پوسٹ کی جس میں اداکارہ عدالت میں موجود ہیں اور خواتین کے تحفظ کیلئے اپنی آواز بُلند کر رہی ہیں۔ مہوش نے لکھا کہ ‘میں اپنی فلم ‘ایکٹر اِن لا ’ کا یہ منظر شیئر کرکے آپ سب کو یہ بتانا چاہتی ہوں کہ ہمارے ملک میں خواتین کے تحفظ میں قصور قوانین کا نہیں ہے بلکہ قصوروار یہاں کے لوگوں کی چھوٹی ذہنیت اور ناقص ادارے ہیں۔ شرم کی بات تو یہ ہے کہ فلم بننے کے اتنے عرصے بعد بھی یہاں کچھ نہیں بدلا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.