Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بشار الاسد کا کابینہ میں تبدیلی کا فرمان جاری

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

شام کے صدر بشار الاسد نے کابینہ میں تبدیلی کا فرمان جاری کردیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق بشار الاسد نے توانائی اور پبلک ہیلتھ سمیت 12 وزارتوں کے سربراہ تبدیل کردیے ہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق شام کے صدر نے خارجہ امور، دفاع، داخلہ اور اطلاعات کے وزراء کو عہدوں پر برقرار رکھا ہے۔

گزشتہ روز حسین ارنوس کو نیا وزیراعظم نامزد کیا گیا تھا جبکہ شام کی 29 رکنی کابینہ کی مدت اگلے سال جولائی میں ختم ہوگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.