Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سپر سٹار فٹبالر لیونل میسی نے کورونا ٹیسٹ دینے سے انکار کر دیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مانچسٹر:  فٹبالر لیونل میسی کے مانچسٹر سٹی میں جانے کی خبروں کے ساتھ ساتھ بارسلونا انتظامیہ سے تنازع بھی سامنے آ گیا۔ سپر سٹار نے کورونا ٹیسٹ دینے سے انکار کر دیا۔

فٹبالرز کی ٹرانسفر اور کلبز میں ادل بدل روٹین کی خبریں ہیں، اس حوالے سے سپر سٹار کھلاڑی لیونل میسی آج کل خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔

بارسلونا سے ممکنہ طور پر مانچسٹر سٹی جانے والے سپر سٹار کا موجودہ کلب انتظامیہ سے تنازع سامنے آ گیا ہے۔

پری سیزن تیاریوں کے لیے کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا، لیونل میسی نے کوویڈ ٹیسٹنگ میں شرکت سے معذرت کر لی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.