Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

احساس ایمرجنسی کیش کی وصولی کی آخری تاریخ میں 15 ستمبر تک توسیع

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد: احساس ایمرجنسی کیش کی وصولی کی آخری تاریخ میں 15 ستمبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔

سماجی تحفظ اور غربت کے خاتمے کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے احساس ایمرجنسی کیش ادائیگیوں کے تحت صوبوں کے لئے حتمی تاریخ میں اس ماہ کی 31 تاریخ سے اگلے ماہ کی 15 تاریخ تک توسیع کر دی ہے۔

ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اس اقدام سے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین اور بائیومیٹرک تصدیق کے مسائل کا سامنا کرنے والے اپنی رقوم وصول کر سکیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.