Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

اقوام متحدہ کے امن مشنز میں خواتین کی شرکت بڑھانے کیلئے قرارداد منظور

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اقوام متحدہ : قرارداد کے مسودے میں امن مشنز میں خواتین کے کردار کو بھی سراہا گیا۔ اقوام متحدہ کے تمام 193 رکن ممالک پر زور دیا گیا ہے کہ وہ مشنز میں صنفی مساوات یقینی بنائیں۔ اس وقت اقوام متحدہ کے مشنز میں عورتوں کا تناسب صرف 6 فیصد ہے ۔ پانچ سال قبل منظورکردہ ایک قرارداد کے تحت 2028 تک اقوام متحدہ کے تمام عسکری و امن مشنز میں عورتوں کا تناسب15 فیصد ہونا چاہیے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.