Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سویڈن : قرآن پاک کی بے حرمتی پر مسلمانوں میں اشتعال ، مظاہرے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مالمو: مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کے بعد کئی تنصیبات کو آگ دی ۔ بے حرمتی کی ویڈیو وائرل ہونے پر مسلم کمیونٹی میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ۔مالمو میں مشتعل مظاہرین کے پتھراؤ سے کئی پولیس اہلکار زخمی ہوئے ، 9 مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس نے واقعہ کی ذمہ دارانتہائی دائیں بازو کی جماعت کے 3 ارکان کو گرفتار کرنے کے بعد مظاہرین سے صبر وتحمل کی اپیل کرتے ہوئے کہا ملزموں کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.