Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بیٹی ایوانکا امریکی نائب صدر کیلئے بہتر خاتون امیدوار ہونگی:ٹرمپ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے وہ ملک میں ایک خاتون نائب صدر دیکھنا پسند کریں گے لیکن سینیٹر کملا ہیرس مناسب امیدوار نہیں

ٹرمپ نے مزید کہا کہ ان کی بیٹی ایوانکا اس عہدے کیلئے بہترخاتون امید وار ہونگی ۔ انہوں نے نیو ہیمپشائر میں انتخابی مہم سے خطاب کرتے ہوئے مخالف دھڑے کی نائب صدر کی خاتون امیدوار کملا ہیرس کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.