Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ایف بی آر نے کاروباری برادری کی شکایات دور کرنے کیلئے کمیٹی بنا دی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی : کمیٹی کی چیئرپرسن کمشنر ان لینڈریونیو مسز فرحت قیوم، جب کہ وائس چیئرمین سابق صدر وگروپ لیڈرراولپنڈی چیمبر آف کامرس سہیل الطاف کو مقرر کیا گیا ہے ۔ کمیٹی کے قیام کا مقصدایف بی آر میں علاقائی سطح پر کرپشن اور بے ضابطگیوں کی شکایات کی وجوہ تلاش کرنا اور ان کی روک تھام کے لیے تجاویز و سفارشات مرتب کرنا ہے ۔ کمیٹی کے ارکان میں ایڈیشنل کمشنر ان لینڈ ریونیو احسان اللہ، ایڈیشنل کمشنر آئی آر ہیڈ کوارٹرز عامررحمان اور ایس اولیگل آرٹی او یوسف خان شامل ہیں۔ سہیل الطاف نے کہا کہ وہ ایف بی آرسے متعلق تمام شکایات کے ازالے کی کوشش کریں گے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.