Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

فلم ’’بلیک پینتھر‘‘ کے اداکار چیڈوک بوسمین کاکینسر سے انتقال

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاس اینجلس : چیڈوک بوسمین کا انتقال لاس اینجلس میں واقع ان کے اپنے گھر پر ہوا جہاں ان کی اہلیہ اور دیگر اہلِ خانہ ان کے ساتھ موجود تھے ۔ان کے اہل خانہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا کہ انتہائی دکھ کے ساتھ تصدیق کرتے ہیں کہ چیڈوک بوسمین اب ہم میں نہیں رہے ۔بیان میں کہا گیا کہ چیڈوک بوسمین میں 2016 میں تیسرے سٹیج کے بڑی آنت کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی جو گزرتے وقت کے ساتھ چوتھے سٹیج میں پہنچ گیا تھا اور ان کی کئی فلموں کی شوٹنگز لاتعداد سرجریز اور کیموتھراپی کے درمیان ہوئیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.