Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کئی بھارتی اداکارنشئی اور منشیات فرو ش ،کنگنا رناوت کا الزام

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی : بھارتی اداکارہ کنگنارناوت نے الزام لگایا ہے کہ بھارتی فلم انڈسٹری میں کئی اداکار نشہ کرتے ہیں اوریہی منشیات فروش بھی ہیں۔کنگنا رناوت نے ایک ٹی وی انٹرویو میں دعوی کیا کہ انہوں نے بالی ووڈ میں ایسے کئی اداکار دیکھے ہیں جو نشہ کرتے ہیں ،انہوں نے بتایاکہ میری عمر کے کئی اداکاراکیلے نشہ کرتے ہیں اور یہی وہ لوگ ہیں جو منشیات فروش ہیں اور سب کچھ منظم طریقے سے سنبھال رہے ہیں، ساتھ ہی ان کی بیویاں ایسی پارٹیز کی میزبانی بھی کرتی ہیں جہاں کھلے عام نشہ چلتا ہے ،ایسی پارٹیاں بیہودہ ہوتی ہیں اور کنٹرول سے باہر ہوجاتی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.