Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

نواسہ رسولﷺ کی عظیم قربانی نے اسلام کو سربلند کر دیا: وفاقی وزیر اطلاعات

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد:  وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ یوم عاشور حق و صداقت کی سرفرازی کا دن اور اس کی تعلیمات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں۔

وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے یوم عاشور پر اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ 10 محرم الحرام ظلمت کے خلاف مزاحمت کا پیغام ہے۔

انہوں نے کہاکہ نواسہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی عظیم قربانی نے اسلام کو سر بلند کر دیا، حضرت امام حسینؓ کا عمل اور تعلیمات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.