Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سمندری طوفان سے امریکا کی جنوبی ریاستوں میں تباہی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سمندری طوفان نے امریکا کی جنوبی ریاستوں میں تباہی مچادی۔ طوفان کی وجہ سے کئی مکانات تباہ ہوگئے اور درخت بھی گر گئے۔

طوفان کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل اور صاف پانی کی بھی قلت ہے۔ ٹیکساس اور لوزیانا کے علاقوں میں حادثات میں اموات کی تعداد 15ہوگئی۔

لوزیانا کے گورنر نے خبردار کیا ہے کہ طوفان سے ریاست کے متاثرہ حصے پانی میں ڈوب سکتے ہیں۔ 6 لاکھ سے زائد افراد کو انخلا کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔

حکام کے مطابق متاثرہ علاقوں میں ہفتے کو 4 لاکھ افراد بجلی اور 2 لاکھ افراد صاف پانی سے محروم تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.