Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پاکستان کے خلاف انگلینڈ کی ٹیم کا اعلان ہو گیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لندن; انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 14رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کی جانب سے ویسٹ انڈیز کے خلاف آخری ٹیسٹ میچ جیتنے والی ٹیم کو ہی برقرار رکھا گیا ہے۔میزبان ٹیم کے اسکواڈ میں جوئے روٹ (کپتان)، جیمز اینڈرسن، جوفرا آرچر، ڈومینک بیس، اسٹیورٹ براڈ، روری برنز، جوس بٹلر، زیک کرالر، سیم کرن، اولی پوپ، ڈوم سبلے، بین اسٹوکس،کرس ووکس اور مارک ووڈ شامل ہیں۔ انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان 3 میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں 5 اگست سے شروع ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.