Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

”میں نیب کا پرانا گاہک ہوں“

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد;  سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں نیب کاسب سے پراناگاہک،نیب قانون پر ترامیم ہماری تجاویز نہیں ہیں قانون بنادیں آفس ہولڈر20سال تک فنانس دستاویز رکھے گا،نیب قانون کا بل حکومت لے کرآئی ہم نے تونہیں کہاتھالے کرآئیں ہوں،2000سے بھگت رہاہوں۔

شاہدخاقان عباسی نے کہا کہ5سال کے ٹیکس ریکارڈ ہوتے ہیں اتنے پرانے نہیں اگر نوازشریف سے کوئی 15سال پرانی منی ٹریل مانگیں وہ نہیں دے سکتے۔شاہدخاقان عباسی نے کہا کہ مجھ پرمنی لانڈرنگ کاکیس بنایاگیا میں تمام پیسے پرٹیکس دیتاہوں،جوپیسہ چوری کر کے باہر بھیج رہاہے اسے پکڑیں، ٹی ٹی کوغیرقانونی کردیں انہیں آناہی نہیں چاہئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.