Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

وزیراعظم عمران خان عید الاضحیٰ نتھیا گلی میں منائیں گے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان عید الاضحیٰ نتھیا گلی میں گزاریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اپنے فیملی کے ہمراہ عید الاضحیٰ نتھیا گلی میں گزاریں گے، عمران خان عید کی نماز پڑھنے کے ساتھ ساتھ قربانی بھی وہاں ہی کریںگے۔

عید منانے کے بعد اتوار کو وزیراعظم عمران خان واپس اسلام آباد آ جائیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.